انڈیا کی صدر کے ساتھ مندر میں مبینہ ناروا سلوک: پہلے بھی ایک دلت صدر کی توہین کی گئی تھی

انڈیا کی صدر دروپدی مرمو کی ایک پوجا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JTRu2X9

No comments:

Post a Comment