امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا اتوار کو پہلا دورہ چین ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب دونوں ممالک کے روابط میں پانچ ماہ قبل ’جاسوس غبارے‘ کے باعث تناؤ پیدا ہوا تھا۔ امریکی وزیرِ خارجہ کے دورہ چین کے دوران وہ تین موضوعات کیا ہیں جو سب سے زیادہ اہمیت کے حامل ہیں، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PNkBqj
No comments:
Post a Comment