کچرے کے بدلے سونے کے سِکّے: ’صفائی نصف ایمان ہے، ہمارا ایمان جاگ چکا ہے‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے ایک سرپنچ نے گاوٴں سے سب سے زیادہ کچرہ جمع کرنے والوں کو سونے کا سِکّہ دینے کا اعلان کیا۔ دو نوجوان یہ مقابلہ جیت بھی گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/82oCKYU

No comments:

Post a Comment