سائنس میں ہونے والی ترقی کے باوجود ہم تاحال انسانی دماغ کی پیوندکاری کرنے میں ناکام ہیں۔ اس کی وجہ ایک ایسا مسئلہ ہے اور وہ یہ ہے کہ اب تک کوئی بھی کسی انسان کی ریڑھ کی ہڈی سے کوئی نیا عضو جوڑنے میں کامیاب نہیں ہوا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ifVrtcZ
No comments:
Post a Comment