سلیمان سمندر کی گہرائی میں روبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ بنانا چاہتے تھے: کرسٹین داؤد

ٹائٹن آبدوز میں مرنے والے نوجوان سلیمان داؤد کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنا روبک کیوب اپنے ساتھ لے گیا تھا کیونکہ وہ عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cISaGXi

No comments:

Post a Comment