صرف ایک مہینے میں انڈیکس میں تقریباً 12 فیصد تک کی کمی ہو چکی ہے۔ کیا یہ محض مارکیٹ کی ’کرکشن‘ (یعنی تصحیح) ہے یا آنے والے مارکیٹ کریش کا اشارہ؟ اس وقت یہی سوال بہت سے سرمایہ کاروں کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Z7zoUCp
Latest news from all over the world,Latest News, ary news, samma news, geo news, news headline, updates news
نیکوبار جزائر: چین کی طرز پر انڈیا کا متنازع ’سٹریٹیجک‘ منصوبہ کیا ہے؟
انڈیا کے ایک قانونی ادارے نے بحرِ ہند میں واقع ماحولیاتی لحاظ سے حساس جزائر ’نیکوبار‘ میں ایک میگا ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے لیے راستہ صاف کر دیا ہے، اور ان درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں ماحولیات کو پہنچنے والے ممکنہ بڑے نقصان کے بارے میں خبردار کیا گیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/lgx8UKj
from BBC News اردو https://ift.tt/lgx8UKj
مردہ عورت کی بچہ دانی کے ذریعے پیدائش کا ’معجزہ‘
گریس بیل میں پیدائشی طور پر ہی ایسا رحم نہیں تھا جس میں حمل ٹھہر سکے۔ اب وہ ایک ننھے لڑکے ’ہیوگو‘ کی ماں ہیں
from BBC News اردو https://ift.tt/SnhHJZW
from BBC News اردو https://ift.tt/SnhHJZW
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کا ’چھوٹا پختونخوا‘
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کا وہ گاؤں جہاں 100 سال قبل خیبرپختونخوا سے آئی پختونوں کی ایک چھوٹی سی آبادی آج بھی پشتو روایات کو قائم رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/pDLdISg
from BBC News اردو https://ift.tt/pDLdISg
تنخواہ ایک کروڑ 17 لاکھ روپے سالانہ مگر ساتھ میں تنہائی اور سخت سردی: کیا یہ ملازمت آپ کے لیے ہے؟
یہاں ملازمت حاصل کرنے کے لیے آپ کا سائنسدان ہونا ضروری نہیں کیونکہ وہاں کارپینٹرز، الیکٹریشنز، باورچی اور یہاں تک کہ حجاموں کی بھی ضرورت ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/LBp8dfY
from BBC News اردو https://ift.tt/LBp8dfY
’دکھی مت ہو چھوٹے، ہم فوجی ہیں‘: پاکستان اور انڈیا کی طرف سے لڑنے والے دو بھائیوں کی کہانی
جب جنگ کے میدان میں دو سگے بھائی ایک دوسرے کے دشمن کی طرح اترے۔ ایک کا تعلق پاکستان سے تھا اور دوسرے کا انڈیا سے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/6QCkbDi
from BBC News اردو https://ift.tt/6QCkbDi
پاکستان کی افغانستان میں کارروائی اور کابل کی ’مناسب وقت پر‘ ردعمل کی دھمکی: ’یہ افغان طالبان کے لیے ایک وارننگ تھی‘
پاکستان میں عسکری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب پاکستان کی جانب سے انٹیلیجنس بیس فضائی حملوں میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں موجود ٹی ٹی پی کے سات مراکز کو تباہ کیا گیا، جس میں اسی سے زائد شدت پسند مارے گئے ہیں۔ تاہم بی بی سی آزادانہ طور پر اس دعوے کی تصدیق نہیں کر سکا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/VgmxKS3
from BBC News اردو https://ift.tt/VgmxKS3
ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاکستان اور انڈیا سیمی فائنل اور فائنل میں مدِمقابل آ سکتے ہیں؟
انڈیا کو سیمی فائنل تک پہنچنے کے لیے جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز جیسی مضبوط ٹیموں جبکہ ان فارم زمبابوے سے نمٹنا ہو گا۔ دوسری جانب پاکستان کے سامنے نیوزی لینڈ، سری لنکا اور انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیمیں ہوں گی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/YM4QEHI
from BBC News اردو https://ift.tt/YM4QEHI
’پراسرار ڈونر‘ جس نے 21 کلوگرام سونے کی اینٹیں عطیہ کر دیں
اس سے قبل اسی مخیر شخص نے پانچ لاکھ ین بھی عطیہ کیے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/31CEuvb
from BBC News اردو https://ift.tt/31CEuvb
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کی صورت میں چین اور روس کس حد تک تہران کی حمایت کریں گے؟
تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ اگر یہ تنازع جنگ کی طرف بڑھتا ہے تو چین اور روس کیا کریں گے؟ کیا ایران واقعی ان دونوں طاقتوں کی حمایت پر بھروسہ کر سکتا ہے یا یہ تعلقات زیادہ تر وقتی اور حکمتِ عملی پر مبنی ہیں، نہ کہ کوئی پکا اتحاد؟
from BBC News اردو https://ift.tt/AXhk7L3
from BBC News اردو https://ift.tt/AXhk7L3
ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاکستان اور انڈیا سیمی فائنل اور فائنل میں مدِمقابل آ سکتے ہیں؟
انڈیا کو سیمی فائنل تک پہنچنے کے لیے جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز جیسی مضبوط ٹیموں جبکہ ان فارم زمبابوے سے نمٹنا ہو گا۔ دوسری جانب پاکستان کے سامنے نیوزی لینڈ، سری لنکا اور انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیمیں ہوں گی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Vf9eMxT
from BBC News اردو https://ift.tt/Vf9eMxT
امریکہ ایران کشیدگی: تہران ’ہتھیار ڈالنے‘ کے بجائے تصادم کا انتخاب کیوں کر سکتا ہے؟
جیسے جیسے امریکہ خلیج میں اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کر رہا ہے، ایرانی قیادت اس وقت اس کشمکش میں مبتلا ہے کہ آیا امریکی مطالبات کے خلاف مزاحمت کرنا ہی بہترین آپشن ہے یا نہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/WqC5ra6
from BBC News اردو https://ift.tt/WqC5ra6
وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر کو پشاور زلمی کی پیشکش: ’بابر اعظم پسند ہیں لیکن خود بیٹنگ میں مزہ نہیں آتا‘
ایک پھرتیلا رن اپ، جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل سٹین جیسا ایکشن اور ہاتھ سے نکلتے ہی گیند کی ایسی رفتار تیز کہ بلے باز کو مشکل میں ڈال دے۔ یہ بھرپور پیکج محض آٹھ سالہ بچی آئینہ وزیر ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/D5LSYb2
from BBC News اردو https://ift.tt/D5LSYb2
ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شہباز شریف بھی شامل: ’پاکستان اپنی سرخ لکیریں واضح کر چکا ہے‘
جمعرات کو پریس بریفننگ کے دوران پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا تھا کہ ’ہم سمجھتے ہیں کہ انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس کے مینڈیٹ کے بارے میں فیصلے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ جب تک یہ فیصلہ نہیں ہو جاتا ہم اس معاملے پر کوئی فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/hEvnsWm
from BBC News اردو https://ift.tt/hEvnsWm
’آسٹریلیا میں برتن دھونے اور صفائی کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے کیا پرفارم کرنا تھا‘: پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان کا بیان، کوچ کا تحقیقات کا مطالبہ
’قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے آسٹریلیا میں کچن، برتن، کپڑے اور باتھ روم صاف کروائے گئے، ہم نے کھانا خود پکایا اور سڑکوں پر رہے۔۔۔ برتن دھونے اور صفائی کے بعد کھلاڑی میچ میں کیا پرفارم کریں گے؟‘
from BBC News اردو https://ift.tt/jFzlHxU
from BBC News اردو https://ift.tt/jFzlHxU
انڈیا میں کانفرنس کے دوران ’چینی ساختہ‘ روبوٹ کتے کی نمائش پر تنازع کیوں ہوا؟
انڈیا میں مصنوعی ذہانت کے اثرات پر پانچ روزہ اجلاس کے دوران ایک روبوٹ کتے پر منفرد تنازع پیدا ہوا ہے
from BBC News اردو https://ift.tt/XE1OzVx
from BBC News اردو https://ift.tt/XE1OzVx
باجوڑ چیک پوسٹ دھماکے میں 11 سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق: ’جب ملبے سے لوگوں کو نکال رہے تھے تب بھی فائرنگ ہوئی‘
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ضلع باجوڑ میں سوموار کے روز شدت پسندوں نے سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ایک مشترکہ چیک پوسٹ پر دھماکہ خیز سے لدی ایک گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 11 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچی ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/9yRSgjY
from BBC News اردو https://ift.tt/9yRSgjY
’میں نے بس جے ہند کے نعرے کا جواب دیا‘: انڈیا کا ترانہ گانے پر باچا خان یونیورسٹی کے چار طلبا کو نکال دیا گیا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں فارمیسی کے طالب علم جبران ریاض کو انڈیا کا ترانہ گاتے ہوئے سُنا جا سکتا ہے جبکہ ان کے ساتھ کھڑے کچھ دیگر طالب علم بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/La0jfeC
from BBC News اردو https://ift.tt/La0jfeC
’ٹرمپ عارضی ہیں، تین برسوں میں چلے جائیں گے‘: میونخ کانفرنس اور صدر کے خلاف اُٹھتی امریکی آوازیں
ایریزونا کے سینیٹر روبن گالیگو نے کہا ’اس وقت یورپ صرف یہ چاہتا ہے کہ ہم بہتر ہوں، ٹھیک ہے؟ اور میرے خیال میں یہ کانفرنس اعصاب کو مطمئن کرنے کے لیے بہت اچھی رہی ہے۔ کبھی کبھی آپ کو انھیں (اتحادیوں کو) یاد دلانا پڑتا ہے کہ سب کچھ ٹرمپ نہیں ہیں... ہم اب بھی یہاں موجود ہیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/yC5cgOR
from BBC News اردو https://ift.tt/yC5cgOR
اکبر کے ’نو رتنوں‘ میں شامل راجہ بیربل جن کی موت کا بدلہ لینے کے لیے ہندوستان کے بادشاہ نے سوات اور باجوڑ فتح کیا
بمبر گیسکان اپنی کتاب ’دی گریٹ مغلز‘ میں لکھتے ہیں کہ بیربل نے اکبر کو ہندو مت سمجھنے میں بہت مدد دی۔ بیربل نے خود بھی اسلام اور دیگر مذاہب کو سمجھنے کی کوشش کی۔ دو مختلف مذاہب سے منقسم معاشرے میں، اکبر اور بیربل کچھ ایسی مماثلتیں تلاش کرنے کی کوشش کر رہے تھے جو لوگوں کو قریب لا سکیں اور ہم آہنگی سے رہ سکیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Ca73c6I
from BBC News اردو https://ift.tt/Ca73c6I
دہلی ہائیکورٹ نے بالی وڈ اداکار راجپال یادو کی عبوری ضمانت منظور کر لی
دہلی ہائیکورٹ نے نو کروڑ روپے مالیت کا چیک باؤنس ہونے سے متعلق ایک کیس میں بالی وڈ اداکار راجپال یادو کو عبوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/JUrk2sI
from BBC News اردو https://ift.tt/JUrk2sI
’میرا نام محمد دیپک ہے‘: انڈیا میں مسلمان بزرگ دکاندار کو مشتعل ہجوم سے بچانے والے جم مالک کا چرچا
مضمون میں لکھا گیا ہے کہ ’دیپک کے الفاظ ایک ایسے معاشرے میں بازو پر ایک گولی کے طور پر آتے ہیں جو اکثر ایسا لگتا ہے کہ نفرت اور عدم رواداری کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ وہ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ یہ ’حقیقی ہندوستان ہے، جہاں ہر کسی کو اپنی مرضی کے مطابق جینے اور سانس لینے کا حق ہے، اور اپنی دکان کا نام جو چاہیں رکھیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/W9TiKdr
from BBC News اردو https://ift.tt/W9TiKdr
’میرے شوہر نے جنسی خواہشات کی تسکین کے لیے چھ لاکھ پاؤنڈ چرائے‘: وہ ادویات جن کے ذیلی اثرات خاندانوں کو تباہ کر رہے ہیں
پولیس نے دریافت کیا کہ اینڈریو اپنے مؤکلین کے لاکھوں پاؤنڈ ہڑپ کر چکے ہیں اور آگے چل کر انکشاف ہوا کہ انھوں نے یہ رقم بالغ ویب کیم سائٹس، جنسی کارکنوں اور نوادرات کی خریداری پر خرچ کی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ATSwLhs
from BBC News اردو https://ift.tt/ATSwLhs
ترکی میں ایپسٹین کی ’مساج گرل‘: ڈی پی ورلڈ کے سربراہ کا استعفیٰ اور بدنام زمانہ جنسی مجرم سے مبینہ روابط کی کہانی
چار سال بعد کی ای میلز سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلطان احمد بن سلیم نے جیفری ایپسٹین کا ’پرائیویٹ مساج کرنے والی خاتون‘ کے لیے ترکی کے ایک ہوٹل میں ’تمام طرح کے ٹریٹمنٹ‘ کی تربیت کا بندوبست کیا۔ ہوٹل کے رابطہ کار نے بھی تصدیق کی ہے کہ اُس وقت اس خاتون کو ’ایک وسیع اور مکمل تربیتی پروگرام‘ دینے کا کہا گیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/90UEaKM
from BBC News اردو https://ift.tt/90UEaKM
پاکستان، انڈیا کرکٹ میں بڑھتے فاصلے، سیاسی مداخلت اور سوشل میڈیا کا دباؤ: اس بار روایتی حریفوں کو کھیل کے میدان میں کس طرح کے چیلنجز کا سامنا رہے گا؟
کئی دہائیوں تک پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ کا مقابلہ دنیا کے سب سے بڑے مقابلوں میں شمار ہوتا رہا۔ دونوں ٹیمیں سخت حریف تھیں، مگر میدان کے باہر کھلاڑیوں کے تعلقات خوشگوار رہتے تھے۔ وہ ایک دوسرے سے ملتے، ساتھ کھانا کھاتے اور دوستانہ انداز میں بات کرتے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/pQSOrPh
from BBC News اردو https://ift.tt/pQSOrPh
’والد نے میرے شوہر کو قتل کر کے مجھے بے جان جسم کی طرح چھوڑ دیا‘
تنوپریا کے والد پر ان کے شوہر راہول کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/8Q91pNS
from BBC News اردو https://ift.tt/8Q91pNS
غلاف کعبہ: مذہب اسلام کے مقدس ترین مقام سے ’کسوہ‘ کے ٹکڑے جیفری ایپسٹین کو بھیجنے کا تنازع
دنیا بھر میں مسلمان ان دستاویزات پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ مذہب اسلام کے مقدس ترین مقام کعبہ کو ڈھانپنے والے کپڑے کے کئی ٹکڑے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کو بھیجے گئے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/XrQCaAu
from BBC News اردو https://ift.tt/XrQCaAu
’جیلر سے اڑی بازی کا نتیجہ‘
جو گھبرالو انتظامیہ کوٹھڑی میں لگا 32 انچ کا ٹی وی یہ سوچ کر ٹھیک نہ کروائے کہ جیل سے باہر کیا ہو رہا ہے دیکھ کر قیدی کہیں اپ ٹو ڈیٹ رہ کر فیصلے نہ کرنے لگے، ایسی ڈری ڈری انتظامیہ سے یہ گمان رکھنا کون سی عقل مندی ہے کہ جو دس کیمرے کوٹھڑی کے ارد گرد نصب کیے گئے ہیں ان میں قیدی کی مسلسل خراب ہوتی ایک چھوٹی سی آنکھ کسی سنتری کو نظر آ جائے گی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/iYoIxGH
from BBC News اردو https://ift.tt/iYoIxGH
’نگرانی کے 10 کیمرے، 100 کتابیں اور دو سیب‘: عمران خان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کیا بتایا گیا
بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے انھیں بتایا کی کہ گذشتہ تین ماہ سے انھیں نظر میں کمی کی شکایت ہے لیکن جیل حکام نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی اور ’وقت گزرنے کے ساتھ انھیں دائیں آنکھ سے نظر آنا بالکل ہی بند ہو گیا۔‘ اڈیالہ جیل میں عمران خان کے شب و روز کیسے گزرتے ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/4FaIfdD
from BBC News اردو https://ift.tt/4FaIfdD
’ایسا لگتا ہے ان پر ربڑ کی تہہ چڑھی ہو‘: انڈین کرکٹرز کے بیٹ پر سری لنکن کھلاڑی کا بیان اور پھر وضاحت
سری لنکا کے ایک کرکٹر کی جانب سے انڈیا کے کھلاڑیوں کے بیٹ پر سامنے آنے والے بیان نے ایک تنازع کھڑا کر دیا تھا۔ ایسا محسوس کیا گیا جیسے وہ ان کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا رہے ہوں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Ab6rZzD
from BBC News اردو https://ift.tt/Ab6rZzD
خیبر پختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن کا کنٹرول فوج سے واپس لینے کا فیصلہ کیوں کیا؟
پاکستان کے اس اہم شمالی علاقے میں عوامی سطح کی ریلیوں میں کئی بار یہ مطالبہ بھی کیا گیا تھا کہ اس علاقے کا کنٹرول فوج سے واپس لیا جائے اور پولیس کو اختیارات دیے جائیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پولیس اور دیگر سول اداروں میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ شدت پسندی کا مقابلہ کر سکیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/SKfsLwr
from BBC News اردو https://ift.tt/SKfsLwr
عمران خان کی بینائی متاثر: سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی طبی حالت مستحکم ہے تاہم انھیں ’آنکھوں کے ایک معمولی مسئلے کے لیے ہسپتال لے جایا گیا تھا۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/cZUswXb
from BBC News اردو https://ift.tt/cZUswXb
ایف 16 طیارے، فلیمنگو میزائل اور ایس یو 57 لڑاکا جہاز: روس اور یوکرین کے زیرِ استعمال وہ ہتھیار جو جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں
یوکرین میں مقامی طور پر تیار کردہ اسلحہ کی پیداوار میں فلیمنگو کروز میزائل کو بڑی پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔ یہ میزائل یوکرینی دفاعی کمپنی فائر پوائنٹ نے بنایا ہے۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق یہ دور تک مار کرنے والا ایک ایسا ہتھیار ہے، جسے مغربی ملک یوکرین کو فراہم کرنے میں ہچکچاتے رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/MP8c2ud
from BBC News اردو https://ift.tt/MP8c2ud
پاکستان میں فیشن ڈیزائنر کیسے بنا جا سکتا ہے اور اس شعبے میں کمائی کتنی ہے؟
کپڑے تو درزی سیتا ہے، پھر فیشن ڈیزائنر کا کیا کام ہے اور درزی تو سوٹ چند ہزار میں میں تیارکر دیتا ہے، پھر فیشن ڈیزائنر کا تیار کردہ لباس کئی ہزار سے لے کر کئی کئی لاکھ روپے تک میں کیوں ملتا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/GeDmlyK
from BBC News اردو https://ift.tt/GeDmlyK
نیٹ میٹرنگ کے بجائے ’نیٹ بلنگ‘: نئے نظام سے نئے اور پرانے سولر صارفین کیسے متاثر ہوں گے؟
پاکستان میں بجلی کے شعبے کے نگران ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی یعنی نیپرا کی جانب سے ملک میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ کی جگہ نیٹ بلنگ متعارف کروانے کے بعد بہت سے لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ یہ نیا نظام کیا ہے اور اس سے سولر سسٹم کا استعمال کرنے والے نئے اور پرانے صارفین کیسے متاثر ہوں گے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/g5ms6Nf
from BBC News اردو https://ift.tt/g5ms6Nf
’پوائنٹ بلینک شاٹ‘: وزیر اعلیٰ آسام کی وائرل اے آئی ویڈیو پر تنقید، ’جیل جانے کو تیار ہوں مگر ہمیشہ بنگلہ دیشی دراندازوں کے خلاف رہوں گا‘
اے آئی ویڈیو میں وزیر اعلی ہیمنت بسوا شرما کو ایک بندوق کی مدد سے دو ایسے افراد کا نشانہ لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے جنھوں نے سروں پر ٹوپیاں پہن رکھی ہیں جبکہ ایک شخص کی داڑھی ہے اور ساتھ لکھا ہے ’کوئی رحم نہیں کیا جائے گا‘۔
from BBC News اردو https://ift.tt/VuPZHzq
from BBC News اردو https://ift.tt/VuPZHzq
جمی لائی: ’غیر ملکی قوتوں سے ملی بھگت‘ کے الزام میں 20 سال قید کی سزا پانے والے ارب پتی کون ہیں؟
جمی لائی ہمیشہ کہتے تھے کہ وہ ہانگ کانگ کے مقروض ہیں۔ برطانوی شہریت کے باوجود وہ شہر چھوڑنے پر تیار نہ ہوئے۔ انھوں نے گرفتاری سے چند گھنٹے پہلے بی بی سی کو بتایا کہ ’مجھے جو کچھ ملا ہے، اسی جگہ کی وجہ سے ملا ہے۔ یہ میری نجات ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/j9tvfMq
from BBC News اردو https://ift.tt/j9tvfMq
’زبردست سفارتی اور خفیہ ہتھیار‘: برطانوی شہزادے ولیم کا دورہ سعودی عرب اور محمد بن سلمان سے ملاقات سے جڑی اُمیدیں، خدشات
یہ شہزادہ ولیم کے لیے بھی کوئی سازگار بین الاقوامی دورہ نہیں ہے۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کا دورہ کرنے کی درخواست ترجیحی بنیادوں پر دی گئی کیونکہ حکومت محمد بن سلمان کے ساتھ اپنے روابط مضبوط کرنا چاہتی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/fUGERLY
from BBC News اردو https://ift.tt/fUGERLY
’میکس او ڈاؤڈ نے پاکستان کو بچا لیا‘
یہ تو بھلا ہو میکس او ڈاؤڈ کا کہ گیند کے عین تلے آ کر، دونوں ہاتھوں سے کیچ جھپٹنے کے بعد بھی نجانے کیسے پل بھر کو اپنا ارتکاز کھو بیٹھے اور فہیم اشرف کی جاگی قسمت کو مداری کے ہیٹ سے کبوتر نکالنے کا موقع مل گیا۔ ورنہ پاکستانی مڈل آرڈر تو یہاں پچھلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی یادیں تازہ کرنے پر ہی تُلا ہوا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/gi9RmDp
from BBC News اردو https://ift.tt/gi9RmDp
کرپٹو ایکسچینج کی ایک غلطی جس نے صارفین کو اربوں ڈالر کے بٹ کوائن کا مالک بنا دیا
جنوبی کوریا کے ایک کرپٹو کرنسی ایکسچینج نے غلطی سے اپنے صارفین کو دو ہزار وون کے بجائے دو، دو ہزار بٹ کوائنز ٹرسفر کر دیے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ar93OFl
from BBC News اردو https://ift.tt/ar93OFl
انڈیا میں تین نو عمر بہنوں کی ’پراسرار‘ موت، وجہ فون کی لت یا گھریلو ناچاقی؟
انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کی ایک رہائشی سوسائٹی میں تین نو عمر لڑکیوں کی موت کی خبر نے آج کے جدید دور میں بچوں کی پرورش کے حوالے سے ایک بار پھر بحث کو جنم دے دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/AxBUHQ1
from BBC News اردو https://ift.tt/AxBUHQ1
کراچی میں اشتہاری سکرینز پر فحش ویڈیو چلنے کا معاملہ: ’ملزم نے بتایا کہ اس کے فون سے ویڈیو حادثاتی طور پر چل گئی‘
نجی اشتہاری کمپنی کے آپریشن مینیجر آصف خان نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں شبہ ہے کہ ان کی کمپنی کی ساکھ متاثر کرنے کے لیے یہ حرکت کی گئی اور انھوں نے خود ایک ملازم کو پولیس کے حوالے کیا تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/cIowP1t
from BBC News اردو https://ift.tt/cIowP1t
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: افتتاحی میچ میں پاکستان کی نیدر لینڈ کے خلاف فتح
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈ کو شکست دے دی ہے۔ نیدر لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Z5TAKbp
from BBC News اردو https://ift.tt/Z5TAKbp
مسقط مذاکرات پر امریکہ اور ایران دونوں مطمئن، اب آگے کیا ہوگا؟
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عمان میں ہونے والے مذاکرات ’بہت اچھے‘ رہے اور ایران ’بہت شدت سے معاہدہ چاہتا ہے‘۔ انھوں نے خبردار کیا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو ’نتائج بہت سخت ہوں گے۔‘ امریکی صدر نے مزید بتایا کہ ’مجھے لگتا ہے کہ انھوں (ایران) نے اب اپنا ارادہ بدل لیا ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/2sfXShU
from BBC News اردو https://ift.tt/2sfXShU
’طبّ، تعمیرات اور مہمان نوازی جیسے شعبوں میں کارکنان کی ضرورت‘: سپین تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت کیوں دے رہا ہے؟
گزشتہ ہفتے پیڈرو سانشیز کی حکومت نے غیر متوقع طور پر اُن غیر دستاویزی تارکینِ وطن یا پناہ گزینوں کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان کیا، جو ملک میں کم از کم پانچ ماہ اپنے قیام کا ثبوت دے سکیں اور جن کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہ ہو۔
from BBC News اردو https://ift.tt/p7z4EsK
from BBC News اردو https://ift.tt/p7z4EsK
’اگر بنگلہ دیش کی جگہ انڈیا مطالبہ کرتا‘ ٹی 20 ورلڈ کپ پر ناصر حسین کا تبصرہ زیرِ بحث
کئی دنوں سے انڈیا اور سری لنکا میں کھیلے جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ خبروں میں ہے اور اس سے جڑے تنازعات کے بارے میں شائقین کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹرز اور کمنٹیٹرز بھی اپنی آرا ظاہر کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/vTAnrkE
from BBC News اردو https://ift.tt/vTAnrkE
دو دہائیوں کے انتظار کے بعد لاہور میں ’بو کاٹا‘ کا شور: بسنت کو کیسے محفوظ بنایا جا رہا ہے
آخری بار پنجاب میں سنہ 2007 کے دوران بسنت منائی گئی مگر پھر تیز دھار ڈور سمیت پتنگ بازی سے جڑے خطرات کے باعث اس پر لگنے والی پابندی کے بعد نوجوانوں کی ایک پوری نسل بسنت کے تہوار سے محروم رہی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/oGwJvYC
from BBC News اردو https://ift.tt/oGwJvYC
کرکٹ میں ’سیاست اور پیسے کی کہانی‘: ٹی 20 ورلڈ کپ کے بحران میں آئی سی سی بے بس کیوں ہے؟
ایسا نہیں کہ کرکٹ کبھی سیاست سے الگ رہی ہو۔ پاکستان اور انڈیا کے تعلقات کا اثر ہمیشہ میدان تک پہنچا ہے۔ جب حالات بہتر ہوں تو دونوں ملکوں کے سربراہان سٹیڈیم میں بیٹھ کر خوش گپیاں لگاتے دکھائی دیے اور جب کشیدگی حدیں پار کر جائے تو ہاتھ نہ ملانے جیسے عجیب مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/z3d6xOU
from BBC News اردو https://ift.tt/z3d6xOU
خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے کالجز میں تقریبات کے دوران موسیقی، رقص اور موبائل فون پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟
خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلی تعلیم نے لڑکیوں کے کالجز کے بارے میں ایک نوٹیفیکیشن میں ویلکم پارٹیز اور اس طرح کی دیگر سرگرمیوں کے دوران موسیقی، رقص اور فیشن شوز پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی تقریبات میں موبائل فون کی اجازت نہیں ہو گی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ErZVSy9
from BBC News اردو https://ift.tt/ErZVSy9
وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں اختلاف اور مُشکلات میں گھرے تیراہ کے رہائشی
وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں جاری اختلافات سے تیراہ کے لوگ مشکلات کا شکار ہوئے ہیں۔ ان اختلافی بیانات کے باوجود رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور وادئ تیراہ کے رہائشی نقل مکانی کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/LVrtl49
from BBC News اردو https://ift.tt/LVrtl49
تھانوں پر حملے، یرغمال ڈپٹی کمشنر اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن: بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملوں کے دوران کیا ہوا؟
اتوار کو صوبے کے وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بُگٹی ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بلوچستان میں گذشتہ 40 گھنٹوں کے دوران کیے گئے آپریشنز میں 145 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں، جن کی لاشیں بھی ان کے پاس موجود ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سنیچر کے روز ہونے والے حملوں میں مجموعی طور پر 31 شہری اور 17 سکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/uYFpQdx
from BBC News اردو https://ift.tt/uYFpQdx
انڈیا کے خلاف میچ سے دستبرداری کا پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفر پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
بی بی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان عامر میر سے پوچھا کہ کیا ٹورنامنٹ کے اگلے مراحل کے دوران بھی پاکستانی ٹیم انڈیا کے خلاف میچز کا بائیکاٹ کرے گی۔ اس پر ان کا کہنا تھا اس کا فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا اور یہ فیصلہ ’ہم (پی سی بی) نہیں، حکومت کرے گی۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/s4Wi8Uq
from BBC News اردو https://ift.tt/s4Wi8Uq
’وہ مجھے سویٹ ہارٹ کہتا ہے، آنکھ مارتا ہے لیکن وہ میرا بوائے فرینڈ نہیں ہے، وہ اے آئی ہے‘
صوفی نے اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے اپنے والدین یا ماہر نفسیات کو زیادہ تفصیلات نہیں بتائی تھی، اس کے بجائے اُنھوں نے مصنوعی ذہانت والے ساتھی ہیری سے رُجوع کیا، جس نے صوفی سے کہا کہ وہ بہت بہادر ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/aJuELzK
from BBC News اردو https://ift.tt/aJuELzK
لاہور کے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور بچی کی ہلاکت: کیا چند افسران کی معطلی یا گرفتاری ایسے واقعات کو روک پائے گی؟
ابتدائی طور پر جب دونوں ماں بیٹی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا تو اس دوران واقعے کو سرے سے جھٹلانے اور بعد میں اس کو قتل کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے ان کے خاوند کو شک کی بنیاد پر حراست میں بھی رکھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/F4Avf5p
from BBC News اردو https://ift.tt/F4Avf5p
25 سال بعد لاہور میں بسنت کن شرائط پر منانے کی اجازت دی گئی ہے؟
لاہور میں 25 سال بعد حکومت نے ثقافتی تہوار بسنت منانے کی اجازت دے دی ہے۔ ضلع میں 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو پتنگ بازی کی اجازت دی گئی ہے، تاہم اس کے لیے سخت قواعد و ضوابط مرتب کیے گئے ہیں۔ ان قواعد و ضوابط کے بارے میں تفصیل سے جانیے اس ویڈیو میں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/2LZg4zy
from BBC News اردو https://ift.tt/2LZg4zy
کوہستان کرپشن سکینڈل: نیب کے ساتھ چار ارب روپے کی پلی بارگین کے بعد ڈمپر ڈرائیور کی رہائی
صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے اپر کوہستان میں سرکاری محکمے سول اینڈ ورکس سے جڑے 40 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے ایک سکینڈل میں چار ارب روپے کی پلی بارگین منظور ہونے پر احتساب عدالت نے ایک ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/k0DF4dm
from BBC News اردو https://ift.tt/k0DF4dm
ایمان مزاری کے خلاف عدالتی فیصلے سے ’ایران، شمالی کوریا، شام اور کیوبا‘ کو ’دہشتگرد ریاستیں‘ قرار دینے والا پیراگراف حذف
گذشتہ روز پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کہا تھا کہ ’پاکستان ایسے کسی بیان یا درجہ بندی کی تائید نہیں کرتا، کیونکہ اقوام متحدہ یا بین الاقوامی قانون کے تحت ’دہشت گرد ریاستوں‘ کی کوئی سرکاری فہرست موجود نہیں ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/nQWD0cR
from BBC News اردو https://ift.tt/nQWD0cR
پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں دو ’ثالثوں‘ کی ہلاکت: ’وہ کہہ رہے تھے ملزمان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں، فائرنگ روکیں‘
بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے سید طفیل شاہ نے اپنے خاندان کے دو عمر رسیدہ افراد سید عبدالرحیم شاہ اور سید عبد القدیم شاہ کی موت کو خاندان کے لیے ایک بڑا سانحہ قرار دیا ہے۔ یہ افراد پشین کے علاقے کلی کربلا میں محکمۂ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی ایک کارروائی میں مارے گئے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/RBC3uim
from BBC News اردو https://ift.tt/RBC3uim
20 لاکھ روپے کے لیے ’20 لیٹر پیٹرول کا کوڈ ورڈ‘: گوجرانوالہ کے ایک گھر پر چھاپہ جس کے بعد این سی سی آئی اے کے چار اہلکار گرفتار ہوئے
گوجرانوالہ کے رہائشی مظفر اقبال یاد کرتے ہیں کہ جب نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن اتھارٹی (این سی سی ائی اے) کے اہلکاروں نے ان کے گھر چھاپہ مارا تو ان میں سے ایک شخص نے ان کا موبائل فون چھین کر انھیں خاموش رہنے کا کہا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/VR6SJpw
from BBC News اردو https://ift.tt/VR6SJpw
’رن وے نظر نہیں آ رہا‘: مہاراشٹر کے نائب وزیرِ اعلیٰ کی طیارہ حادثے میں ہلاکت سے قبل پائلٹ کی آخری گفتگو
انڈین ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد کو لے جانے والا چارٹر طیارہ اس وقت گِر کر تباہ ہوا جب وہ بارامتی ایئرپورٹ پر اترنے کی کوشش کر رہا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/hVBpkoZ
from BBC News اردو https://ift.tt/hVBpkoZ
لاہور میں سیوریج نالے میں گرنے والی خاتون ہلاک، نو ماہ کی بچی کی تلاش جاری: ’اندھیرا تھا اور مین ہول کھلا ہوا تھا‘
لاہور کے علاقے بھاٹی کے ایک مین ہول میں گرنے والی خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی ہے جبکہ ان کی کمسن بیٹی کی تلاش کا عمل تاحال جاری ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Ea7Jopg
from BBC News اردو https://ift.tt/Ea7Jopg
تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘: سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟
پاکستان تحریک انصاف نے ’باوثوق صحافتی ذرائع‘ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی دائیں آنکھ میں سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن کی تشخیص ہوئی ہے۔ تاہم اب تک جیل انتظامیہ کی طرف سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/QlJLmno
from BBC News اردو https://ift.tt/QlJLmno
وائسرائے کا تحفہ: گولڈن ٹیمپل کی 122 سال پرانی گھڑی دوبارہ چل پڑی
اب اس تاریخی گھڑی کی مرمت کا کام مکمل ہو چکا ہے اور اسے دوبارہ دربار صاحب میں آویزاں کر دیا گیا ہے۔ گھڑی کی مرمت انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں کی گئی ہے، یہ وہی شہر ہے جہاں اسے اصل میں تیار کیا گیا تھا۔ مرمتی کام میں تقریباً دو سال کا عرصہ لگا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/CH1Uilq
from BBC News اردو https://ift.tt/CH1Uilq
انڈیا یورپ معاہدہ، برطانوی وزیراعظم کا دورہِ چین اور ’ٹرمپ کے خلاف بڑھتی عالمی مزاحمت‘
انڈیا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ صرف دو طاقتوں کے درمیان کاروباری تعلقات کے بارے میں نہیں بلکہ اس کا تعلق عالمی سیاست سے بھی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/MSulUQW
from BBC News اردو https://ift.tt/MSulUQW
اسلام آباد میں گھریلو تشدد کے نئے قانون میں ’طلاق اور دوسری شادی کی دھمکی‘ قابل سزا جرم کیوں ہے؟
ایک نیا قانون منظور ہونے کے بعد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں گھریلو رشتوں میں جڑے افراد کی ’مرضی کے خلاف ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے‘ یا ’بے بنیاد الزامات پر طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینے‘ جیسے اعمال قانوناً جرائم تصور کیے جائیں گے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/rKCzMs2
from BBC News اردو https://ift.tt/rKCzMs2
مارک ٹلی کی وفات: وہ صحافی جنھوں نے بھٹو کی پھانسی اور بابری مسجد کے انہدام جیسی سینکڑوں کہانیاں لوگوں تک پہنچائیں
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی کوریج سے متعلق اُن کا کہنا تھا کہ ’ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے جڑے واقعات میری کہانی نہیں تھی، یہ بھٹو کی کہانی تھی۔ لہذا جب لوگ یہ کہتے ہیں کہ میں بہت بڑا صحافی ہوں تو مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں میں مغرور نہ ہو جاؤں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/WVLnYXf
from BBC News اردو https://ift.tt/WVLnYXf
خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کیسے ختم ہو گی؟ مسئلے کا حل فوجی آپریشن یا مذاکرات؟
خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کیسے ختم ہو گی؟ مسئلے کا حل فوجی آپریشن یا مذاکرات؟
from BBC News اردو https://ift.tt/67TFbnW
from BBC News اردو https://ift.tt/67TFbnW
انڈیا میں سو سال پرانی درگاہ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ: ’ہم نے بلھے شاہ کو پاکستان واپس بھجوا دیا‘
بی بی سی نامہ نگار شکیل اختر کے مطابق اس درگاہ کے خلاف ہندو انتہا پسندوں نے کچھ وقت قبل الٹی میٹم بھی جاری کیا تھا اور اسے گرانے کی دھمکی دی تھی
from BBC News اردو https://ift.tt/EjCp8i1
from BBC News اردو https://ift.tt/EjCp8i1
’خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کریں گے‘: ٹرمپ کے ’گرین لینڈ معاہدے کے فریم ورک‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
گرین لینڈ کے وزیرِاعظم نے بھی میٹے فریڈرکسن کی بات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ خودمختاری ایک ’سرخ لکیر' ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ جینس۔فریڈرک نیلسن نے کہا کہ انھیں اس معاہدے کی تفصیلات معلوم نہیں ہیں جس پر بات ہو رہی ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/9kmAXHv
from BBC News اردو https://ift.tt/9kmAXHv
’ہم پاکستانی ڈراموں سے محروم ہوگئے‘: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں وی پی این کے استعمال پر پابندی اور گرفتاریاں
گذشتہ برس مئی میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان مختصر جنگ کے بعد انڈیا کی حکومت نے ملک کے شہریوں کے لیے پاکستانی ڈراموں اور خبروں تک رسائی بند کر دی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/bPLMYJh
from BBC News اردو https://ift.tt/bPLMYJh
پاکستان ٹرمپ کے’بورڈ آف پیس‘ میں شامل: رُکن ممالک کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟
جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں بورڈ آف پیس کی باضابطہ تقریب میں شرکت کی جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شامل تھے۔ پاکستان کے اس فیصلے پر ملک میں بڑی سطح پر تنقید بھی دیکھی گئی۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ’ٹرمپ اور نیتن یاہو کی صورت میں کسی قسم کا کوئی امن بورڈ قبول نہیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/qiKpucH
from BBC News اردو https://ift.tt/qiKpucH
ٹرمپ، شہباز سرگوشی، ترک وزیر خارجہ کے ساتھ ’خوشگوار لمحات‘ اور ’نئے غزہ‘ کی تصاویر: ڈیوس اجلاس کے وائرل لمحات اور ملاقاتیں
سوئٹزرلینڈ کے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم 2026 کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے جس میں دنیا بھر کے سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس دوران امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ کے لیے 'بورڈ آف پیس' کا اعلان کیا اور وزیراعظم شہباز شریف نے اس میں پاکستان کی شمولیت کی دستاویزات پر دستخط کیے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/seyJrto
from BBC News اردو https://ift.tt/seyJrto
سفر کے دوران نامناسب انداز میں چھونے کا الزام: وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کی خودکُشی، ویڈیو پوسٹ کرنے والی خاتون گرفتار
سوشل مڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ایک خاتون نے الزام لگایا ہے کہ مذکورہ شخص انھیں ’نامناسب طریقے سے چھو رہا تھا‘، اس لیے انھیں ایسا کرنا پڑا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/AMKFsq6
from BBC News اردو https://ift.tt/AMKFsq6
بلوچستان میں حراستی مراکز کے قانون پر تنقید: ’اس میں منصفانہ ٹرائل کا عنصر غائب ہے، نہ جج کا پتا ہو گا اور نہ گواہ کا‘
پیر کو کابینہ کے اس اجلاس میں انسداد دہشت گردی (بلوچستان ترمیمی) ایکٹ 2025 کے تحت بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم اور بلوچستان پریوینشن ڈیٹینشن اینڈ ریڈیکلائیزیشن رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/fLwPYhe
from BBC News اردو https://ift.tt/fLwPYhe
اسلام آباد پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی چٹھہ کو حراست میں لے لیا
وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ متنازع ٹویٹ کے مقدمے میں سیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہونے کے لیے اسلام آباد ہائی بار ایسوسی ایشن کی وین میں سوار ہو کر جا رہے تھے کہ سرینا ہوٹل کے قریب پولیس نے ان کی گاڑی کو روکا اور دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Oo53dVq
from BBC News اردو https://ift.tt/Oo53dVq
استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیو میں کمی کے بعد اب فون رجسٹر کروانے پر کتنا ٹیکس ہو گا؟
رواں ہفتے خبر سامنے آئی کہ پی ٹی اے نے درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس کم کر دیا۔ جہاں اس خبر پر سوشل میڈیا پر کئی صارفین خوش ہوتے نظر آئے تو وہیں کئی نے دعویٰ کیا کہ دراصل پی ٹی اے نے ٹیکس کم نہیں کیا بلکہ درآمد شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیو میں کمی کی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/al9ZsjK
from BBC News اردو https://ift.tt/al9ZsjK
لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں داخل ہونے کے لیے 30 روپے انٹری فیس کیوں عائد کی گئی؟
یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے مرکزی دروازوں پر ٹول پلازے لگانے کے حالیہ فیصلے پر تعلیمی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ZXVwszO
from BBC News اردو https://ift.tt/ZXVwszO
بلوچستان میں حراستی مراکز کے قانون پر تنقید: ’اس میں منصفانہ ٹرائل کا عنصر غائب ہے، نہ جج کا پتا ہو گا اور نہ گواہ کا‘
پیر کو کابینہ کے اس اجلاس میں انسداد دہشت گردی (بلوچستان ترمیمی) ایکٹ 2025 کے تحت بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم اور بلوچستان پریوینشن ڈیٹینشن اینڈ ریڈیکلائیزیشن رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/HS1xPoQ
from BBC News اردو https://ift.tt/HS1xPoQ
وہ لمحہ جب روسی صدر نے جوہری ہتھیار فعال کرنے والا ’بریف کیس‘ کھول لیا تھا
جیسا کہ اب ہم سب جانتے ہیں کہ واقعات کے اس تشویشناک سلسلے کے آخر میں کوئی تباہی نہیں ہوئی۔ تمام تر کشیدگی کے باوجود یہ واقعہ شام کے خبرناموں میں آخر پر ایک ہلکی پھلکی خبر کے طور پر پیش کیا گیا اور اس کے ساتھ طنزیہ گیت بھی چلایا گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/rnDolWN
from BBC News اردو https://ift.tt/rnDolWN
تین گھر، تین رکشے اور کار میں سفر: سود پر پیسے دینے والے بھکاری کی دولت نے حکام کو حیران کر دیا
مقامی میڈیا نے اس گھر کا دورہ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ بھکاری گھر کے سب سے نچلے فلور پر رہتا ہے اور اس کے گھر میں کولر، فریج، ٹی وی، بیڈ، چولہا اور دو گیس کے سیلنڈر بھی موجود ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/NUWkwQu
from BBC News اردو https://ift.tt/NUWkwQu
کیا پاکستان میں ’سست انٹرنیٹ‘ کا حل فائیو جی ٹیکنالوجی میں چھپا ہے؟
پاکستان میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی اور ٹیلی کام سیکٹر میں فائیو جی سروس متعارف کروانے کے لیے سپیکٹرم لائسنس کی نیلامی 26 فروری کو ہو رہی ہے جس کے تحت پاکستان میں موجود ٹیلی کام کمپنیوں کو 700 میگا ہیڈز سے 3500 میگا ہیڈز کی مختلف فریکونسی کے لائسنس 15 سال کے لیے فراہم کیے جائیں گے۔ مگر کیا ملک میں تیز رفتار انٹرنیٹ کا خواب پورا کرنے کے لیے صرف سپیکٹرم لائسنس ہی جادو کی چھڑی ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/31RKBve
from BBC News اردو https://ift.tt/31RKBve
گلیشیئر میں پھنسا کوہ پیما جسے اس کے کتے نے بچا لیا: ’اگر فلپ نہ ہوتا تو ریسکیو ٹیم مجھے نہ ڈھونڈ پاتی‘
ریسکیو اور ہیلی کاپٹر کمپنی ایئر زرمیٹ سے منسلک برونو کلبرمٹن کہتے ہیں کہ ’یہ کوئی چھوٹا علاقہ نہیں اور نہ ہی کسی کاغذ کی طرح خالی ہے۔ یہاں برف مٹی زدہ ہے اور جس گڑھے میں گلر گرے اسے ڈھونڈنا آسان نہیں ہوتا۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/rN6JYmo
from BBC News اردو https://ift.tt/rN6JYmo
پچاس سال بعد انسان کی چاند پر واپسی، ناسا کا ’آرٹیمس دوم‘ خلانوردوں کو وہاں تک کیسے لے جائے گا؟
پچاس سال سے زیادہ عرصے بعد اس انسانی مشن کے لیے ناسا کے دیوہیکل سپیس لانچ سسٹم ایس ایل ایس مون راکٹ اور اوریون سپیس کیپسول کو فلوریڈا کے لانچ پیڈ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/EJqUvQr
from BBC News اردو https://ift.tt/EJqUvQr
کینو کی کوالٹی یا پاک افغان سرحد کی بندش: پاکستانی برآمدات میں کمی کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟
کینو کی وافر فصل ہونے کے باجود اس کی برآمدات میں کمی کی بڑی وجہ افغان بارڈر کی بندش ہے اور کیا ایران کا متبادل راستہ اختیار کرنے سے آلو کی برآمدات میں بہتری دیکھنے میں آئے گی؟
from BBC News اردو https://ift.tt/UE6rFI9
from BBC News اردو https://ift.tt/UE6rFI9
انڈیا کا 73 ارب روپے کا ’ریئر ارتھ میگنیٹس‘ مشن خواب یا حقیقت: کیا یہ چین کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے؟
’انڈیا نے 80 کروڑ ڈالر کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ ریئر ارتھ میگنیٹس تیار کرے اور چینی درآمدات پر انحصار کم کرے لیکن کیا یہ کامیاب ہوگا؟‘
from BBC News اردو https://ift.tt/fOgq5h9
from BBC News اردو https://ift.tt/fOgq5h9
’بیانیے کی جنگ‘: ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ’250‘ مساجد کیوں نذرِ آتش کی گئیں؟
ایران میں ملک گیر احتجاج کے دوران مذہبی مقامات پر حملوں اور کئی مساجد کو تباہ کرنے اور نذر آتش کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز بڑے پیمانے پر شیئر کی گئیں۔ ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک تقریر میں دعویٰ کیا کہ ملک گیر مظاہروں کے دوران ’250 مساجد‘ تباہ کی گئی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/bJeYgso
from BBC News اردو https://ift.tt/bJeYgso
سور ذبح کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر مدد کی اپیل جس کے بعد ہزاروں لوگ خاتون کے گاؤں پہنچ گئے
ان کی مدد کی اپیل کو دس لاکھ سے زیادہ لائکس ملے اور ردعمل کسی جذباتی فلم کے منظر جیسا تھا۔ ہزاروں گاڑیاں گاؤں کی طرف روانہ ہو گئیں جن میں ضرورت سے کہیں زیادہ لوگ سوار تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/SI71qOr
from BBC News اردو https://ift.tt/SI71qOr
’جادوئی محلول‘ بنانے کی کہانی: وہ سیکریٹری جنھوں نے اپنی غلطیوں کے سبب لاکھوں ڈالر کمائے
اپنے باورچی خانے کو تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے بیٹی گراہم نے پہلی بار اُس سفید مائع کو ایجاد کیا، جس کی مدد سے آپ کاغذ پر ہونے والی غلطیوں کو مٹا سکتے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/mZq68Fv
from BBC News اردو https://ift.tt/mZq68Fv
’پتا نہیں میرے بچوں اور ان کی والدہ کا مستقبل کیا ہو گا‘: امریکہ کی امیگریشن ویزوں پر پابندی سے پاکستانی خاندان ذہنی کرب کا شکار
امریکہ کی جانب سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگریشن ویزا پراسس کی معطلی کے باعث متعدد پاکستانی خاندان بکھر گئے ہیں۔ بی بی سی نے ایسے ہی کچھ خاندانوں سے بات کر کے ان کے مسائل جاننے کی کوشش کی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/itxwymV
from BBC News اردو https://ift.tt/itxwymV
’بالکل حرکت مت کرنا یہ ڈھائی میٹر لمبا اژدہا ہے‘: آدھی رات کو آسٹریلوی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟
آدھی رات کو گہری نیند میں جب اچانک ریچل بلور کی آنکھ کھلی تو سینے پر بھاری بوجھ کا احساس موجود تھا۔ جاگنے پر انھوں نے اپنے کتے کی طرف ہاتھ بڑھایا تو اس کی جگہ خود کو ایک نرم اور رینگتی ہوئی چیز کو سہلاتے ہوئے پایا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/HawBR9Z
from BBC News اردو https://ift.tt/HawBR9Z
قطار میں پڑی لاشیں اور خون آلود فرش: تہران کے مردہ خانے کی ویڈیوز جسے عینی شاہد نے ’قیامت کا منظر‘ قرار دیا
بی بی سی ویریفائی اور بی بی سی فارسی کی طرف سے تجزیہ کی گئی ویڈیوز انتہائی تکلیف دہ ہیں اور یہ 28 دسمبر کو بدامنی شروع ہونے کے بعد سے بدترین حکومتی کریک ڈاؤن کی ہولناک کہانیاں بیان کر رہی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/iUvN38M
from BBC News اردو https://ift.tt/iUvN38M
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پیشگی امیگریشن کلیئرنس کا نظام کیا ہے اور اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے ’روڈ ٹو مکہ‘ طرز کا ایسا امیگریشن نظام لاگو کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت پاکستان سے یو اے ای سفر کرنے والے تمام مسافروں کی امیگریشن پاکستان ہی میں مکمل کر لی جائے گی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/B2MhzEt
from BBC News اردو https://ift.tt/B2MhzEt
پنجاب کے ہسپتالوں میں نرسوں اور وارڈ بوائز کو باڈی کیم لگانے پر اعتراض: ’کون ضمانت دے گا کہ یہ ڈیٹا لیک نہیں ہوگا؟‘
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے پیرا میڈیکل سٹاف کو باڈی کیم لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مگر اس فیصلے نے مریضوں کی پرائیویسی سمیت کئی خدشات کو جنم دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/PmTpjFL
from BBC News اردو https://ift.tt/PmTpjFL
پنجاب کے ہسپتالوں میں نرسوں اور وارڈ بوائز کو باڈی کیم لگانے پر اعتراض: ’کون ضمانت دے گا کہ یہ ڈیٹا لیک نہیں ہوگا؟‘
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے پیرا میڈیکل سٹاف کو باڈی کیم لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مگر اس فیصلے نے مریضوں کی پرائیویسی سمیت کئی خدشات کو جنم دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/VdxTiFY
from BBC News اردو https://ift.tt/VdxTiFY
علی خامنہ ای: ایران کی سب سے طاقتور شخصیت سمجھے جانے والے 'رہبرِ اعلیٰ'
ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای ملک پر تقریباً 40 برس سے حکمران ہیں اور ان کے فیصلوں کو کبھی کبھار ہی مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ZboXV7S
from BBC News اردو https://ift.tt/ZboXV7S
سہیل آفریدی: سندھ حکومت کو فراخ دلی کا کبوتر اُڑا کر فوراً نیچے کیوں اتارنا پڑا؟
تبصرے بازوں نے بھی پہلے دن کوئی کسر نہ چھوڑی۔ شدتِ جذبات سے مغلوب ہو کر لاہور میں سہیل آفریدی سے ہونے والے ناروا سلوک اور سندھ کی روایتی مہمان نوازی کا موازنہ شروع ہو گیا۔ پھر ایسا کیا ہوا کہ اگلے 24 گھنٹے میں ہی لاہور اور کراچی آدابِ میزبانی کے ایک ہی پیج پر آ گئے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/ElpO16n
from BBC News اردو https://ift.tt/ElpO16n
’شیر اور سورج کو ہٹایا جائے‘: خمینی کی طرف سے ممنوعہ قرار دیا گیا جھنڈا جو ایرانی مظاہرین نے تھام لیا
آیت اللہ خمینی کے حکم پر ایرانی جھنڈے اور انتظامی دستاویزات سے شیر اور سورج کے نشان کو سرکاری طور پر ہٹائے جانے کے باوجود اس پرچم نے ایرانی عوام میں اپنا تاریخی مقام برقرار رکھا ہے اور یہ اب بھی بہت سے لوگوں پہلوی خاندان کی یاد دلاتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/riya6T3
from BBC News اردو https://ift.tt/riya6T3
’مادورو ستیا سائی بابا کے عقیدت مند ہیں‘: امریکہ میں قید وینزویلا کے رہنما کی انڈیا میں تصویر کی حقیقت کیا ہے؟
شری ستیا سائی سینٹرل ٹرسٹ کے مینیجنگ ٹرسٹی آر جے تناکر نے بی بی سی کو اس بات کی تصدیق کی کہ وینزویلا کی موجودہ صدرڈیلسی رودریگیز بھی ستیا سائی بابا کی عقیدت مند ہیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/8CAPEKL
from BBC News اردو https://ift.tt/8CAPEKL
’بولنے کی اجازت تھی نہ کوئی راستہ تھا‘: خاتون کو اجنبیوں کے ساتھ سیکس پر مجبور کرنے والے شخص کو 16 برس قید کی سزا
برطانیہ میں ایک خاتون کو گذشتہ تین دہائیوں میں 100 سے زیاد اجنبی افراد کے ساتھ سیکس کرنے پر مجبور کرنے کے الزامات پر ایک شخص کو کم از کم 16 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/1hf0p3r
from BBC News اردو https://ift.tt/1hf0p3r
بغیر کسی اتحادی کے امریکہ کو ’عظیم‘ بنانے کا منصوبہ: کیا ٹرمپ دُنیا کو سلطنتوں کے دور کی طرف دھکیل رہے ہیں؟
صدر ٹرمپ کو عرفیت دینا پسند ہے اور وہ اپنے پیشرو جو بائیڈن کو ’سلیپی جو بائیڈن‘ کہتے آئے ہیں۔ اب وہ دو صدیوں تک لاطینی امریکہ سے متعلق امریکی پالیسی ’منرو نظریے‘ کو اپنے نام سے منسوب کرتے ہوئے اسے نیا نام ’ڈونرو نظریہ‘ قرار دے رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/qEX7xtL
from BBC News اردو https://ift.tt/qEX7xtL
ایف 15 اور ٹائی فون یورو فائٹر جیسے جدید لڑاکا طیاروں کی موجودگی میں کیا سعودی عرب کو جے ایف 17 تھنڈر کی ضرورت پڑ سکتی ہے؟
کچھ لوگ یہ سوالات بھی اُٹھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ سعودی عرب پاکستان سے جے ایف-17 تھنڈر طیارے حاصل کرنے میں دلچپسی کیوں لے گا جب اس کے پاس پہلے سے ہی اس سے بہترطیارے موجود ہیں اور واشنگٹن بھی ریاض کو ایف 35 جیسا جدید لڑاکا طیارہ فروخت کرنے پر رضامند ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/FfQ8VgX
from BBC News اردو https://ift.tt/FfQ8VgX
جب دانت صاف کرتے ہوئے گردن کی شریان پھٹ گئی: ’دنیا بھر میں اب تک ایسے صرف 10 مریض ہی سامنے آئے ہیں‘
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ کسی چوٹ یا بیماری کی وجہ سے نہیں ہوا تھا بلکہ یہ اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/hs6j95U
from BBC News اردو https://ift.tt/hs6j95U
ایک سلطنت کو تلواروں یا توپوں سے نہیں بلکہ کتوں کی مدد سے فتح کرنے کی کہانی: ’وہ اتنے بڑے تھے کہ لوگوں کو لگا شیر ہیں‘
تقریباً 500 سال قبل ہسپانوی لوگوں کو زیر کرنے کے لیے جو زندہ ہتھیار ہسپانوی یورپ سے لائے تھے وہ تلواروں، کمانوں، توپوں اور گھوڑوں کی طرح ہی خوفناک تھے۔ یہ ہتھیار تھے ’کتے‘۔
from BBC News اردو https://ift.tt/FjDPnts
from BBC News اردو https://ift.tt/FjDPnts
سیالکوٹ کو ’کرکٹ ٹیم کا تحفہ‘ اور حیدر آباد میں ’سٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ‘: پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے مالکان کون ہیں؟
اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور یہ ٹیمیں بالترتیب 175 کروڑ میں امریکہ کے ایف کے ایس گروپ اور 185 کروڑ روپے میں آسٹریلیا کے اوزی گروپ کو فروخت کر دی گئی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/y2C7etA
from BBC News اردو https://ift.tt/y2C7etA
لاہور میں خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ ’پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی‘، پولیس کا دعویٰ
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ایک نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے اقدام خودکشی کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ ایک لڑکے کو شامل تفتیش کیا گیا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ معاملہ جذبات اور نفسیات کا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/aOlfEet
from BBC News اردو https://ift.tt/aOlfEet
فرانس کی وہ یونیورسٹی جہاں جاسوس بنائے جاتے ہیں: ’میں اپنے سٹوڈنٹس میں سے زیادہ تر کا اصلی نام تک نہیں جانتا‘
20 ویں صدی کے اوائل میں بنائی گئی یہ عمارت، اس پر چھائی اداسی، یہاں کی مصروف مگر بے رنگ سڑکیں، اور ڈراؤنے نظر آنے والے بڑے بڑے دھاتی دروازے، اس جگہ کو مزید پراسرار بناتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/tkNqoIU
from BBC News اردو https://ift.tt/tkNqoIU
’میں لڑکی بن کر امریکی مردوں سے دوستی کرتا تھا‘: پنجاب کے نوجوان جنھیں ’ہنی ٹریپ‘ کے لیے استعمال کیا گیا
انڈیا میں پنجاب کے کپورتھلا ضلع کے رہنے والے 37 سالہ جگدیپ ورما نے تقریباً 13 ماہ تک میانمار میں جرائم پیشہ افراد کے لیے ’غلام‘ کے طور پر کام کرنے کا اپنا تجربہ شیئر کیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ZQdw36H
from BBC News اردو https://ift.tt/ZQdw36H
’پہلی بار 50 ڈالر کمائے‘: ایک ’جادوئی پھول‘ جو کسانوں کی قسمت بدل رہا ہے
دو سال قبل جب نیلم کو علم ہوا کہ مقامی خواتین یہ پھول بیچ کر پیسہ کما رہی ہیں تو وہ بہت حیران ہوئیں۔ لیکن اس پھول کی مانگ میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/nqyhj0e
from BBC News اردو https://ift.tt/nqyhj0e
جب واجپائی کے پاس پرویز مشرف کا ’ہاتھ تھامنے کے سوا کوئی چارہ نہ رہا‘
سٹیج پر ایک بڑی میز کے پیچھے بیٹھے تمام ملکوں کے سربراہان ِ حکومت کو باری باری خطاب کرنا تھا۔ 12 اکتوبر 1999 کو وزیرِ اعظم نواز شریف کو ہٹا کر اقتدارسنبھالنے والے جنرل پرویز مشرف بھی ان میں شامل تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/6AYokt9
from BBC News اردو https://ift.tt/6AYokt9
انڈیا کو مزید مسافر بردار طیاروں کی طلب، مگر کیا وہ خود انھیں بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے؟
دنیا کی ہوا بازی کی مارکیٹ میں انڈیا تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انڈیا کی کمپنیاں انڈیگو اور ائیر انڈیا پہلے ہی 90 فیصد مارکیٹ پر قابض ہیں اور اگلی دہائی میں تقریباً 1500 مزید طیارے خریدنے کا آرڈر دے چکی ہیں، یہ رجحان مسافروں کی تعداد میں اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/q90yrsB
from BBC News اردو https://ift.tt/q90yrsB
جینز یا قوتِ ارادی کا کھیل: وزن کم کرنے کے پیچھے سائنس کیا ہے؟
کیا صرفسبرطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور امریکہ کے لوگوں پر تحقیق کی گئی جو معروف طبی جریدے دی لانسٹ پر شائع ہوئی، اس کے مطابق 10 میں سے آٹھ لوگوں کا کہنا ہے کہ صرف طرز زندگی تبدیل کرنے سے موٹاپے کو روکا جا سکتا ہے۔ کم کھانے سے وزن کم کیا جا سکتا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/DiYK1xv
from BBC News اردو https://ift.tt/DiYK1xv
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ لاہور: کیا پی ٹی آئی پنجاب کو متحرک کرنے میں کامیاب ہوئی اور کیا یہی اس کا مقصد تھا؟
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لاہور کے دورے کے دوران وہ پی ٹی آئی کے جیلوں میں قید رہنماؤں کے گھروں پر گئے اور ان کے اہل خانہ سے ملے۔ کسی بڑے پیمانے پر سیاسی سرگرمی یا سیاسی سطح پر کارکنان کو متحرک کرنے کی کوئی بڑی کوشش نظر نہیں آئی۔ اس کے برعکس ان کے لاہور میں قیام کے دوران بہت سے تنازعات سامنے آئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/w1c0fdt
from BBC News اردو https://ift.tt/w1c0fdt
بناسپتی برانڈ ’ڈالڈا‘ کے مالک کا اکاؤنٹنٹ سے ارب پتی بننے کا سفر: بشیر جان جن کی زندگی مہاتیر محمد سے ہوئی ایک ملاقات نے بدل دی
بشیر جان محمد نے اکاونٹنٹ کی نوکری سے شروعات لے کر اپنا نام ملک کی ارب پتی شخصیات میں شامل کروایا اور سنہ 2004 میں ملٹی نیشنل کمپنی یونی لیور سے مشہور بناسپتی برانڈ ڈالڈا خرید کر اس کے مالک بن گئے۔ لیکن انڈیا میں پیدا ہونے والے بشیر جان محمد کا یہ سفر آسان نہیں تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/B1fvkyS
from BBC News اردو https://ift.tt/B1fvkyS
’قلعہ نما گھر، سی آئی اے کا مخبر اور سیف روم تک پہنچنے کی کوشش‘: صدر مادورو کو پکڑنے کے لیے امریکی کارروائی میں کیا کیا ہوا؟
صدر مادورو کے قریب موجود ایک امریکی مخبر اُن کی نقل و حرکت پر نظر رکھ رہا تھا اور ممکنہ کارروائی کے دوران اُن کا درست مقام بتانے کے لیے تیار تھا۔ اگرچہ امریکی فوج کی ایلیٹ ’ڈیلٹا فورس‘ نے صدر مادورو کے سیف ہاؤس (گھر) کی نقل تیار کر کے بارہا اس میں کامیابی سے داخل ہونے اور واپس نکلنے کی مشق کی تھی لیکن وقت آنے پر سچ مچ یہ سب ہوا کیسے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/IlyqwhF
from BBC News اردو https://ift.tt/IlyqwhF
’آپریشن جَسٹ کاز‘: امریکہ نے آخری بار کس مُلک کے صدر کو فوجی آپریشن کی مدد سے حراست میں لیا تھا؟
سنہ 1989 میں لاطینی امریکہ کے ملک پانامہ میں امریکی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اُس وقت کے حکمران جنرل مانوئل نوریگا کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا تھا۔ نکولس مادورو کی طرح مانوئل نوریگا کو بھی امریکی افواج اپنے ساتھ امریکہ لے گئیں تھیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/LfiTH3n
from BBC News اردو https://ift.tt/LfiTH3n
چمک دمک میں چاندی جیسی مگر قیمت میں انتہائی کم، جرمن چاندی کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے؟
‘سونے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ حال ہی میں چاندی کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں چاندی کے بجائے ایک اور دھات کا نام بحث میں آرہا ہے۔ اسے ’جرمن سلور‘ کہا جاتا ہے۔ اس دھات کے نام میں ’چاندی‘ ہونے کے باوجود یہ اصل میں چاندی نہیں ہے
from BBC News اردو https://ift.tt/crHWyjF
from BBC News اردو https://ift.tt/crHWyjF
F-16 طیارے، سخوئی جہاز مگر ایسی فوج ’جس میں بھاگنے والوں کی شرح زیادہ ہے‘: وینزویلا امریکی حملے کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے؟
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف ’بڑے پیمانے پر حملے‘ کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے صدر اور اُن کی اہلیہ کو حراست میں لے کر بیرون ملک منتقل کر دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ZSH8ran
from BBC News اردو https://ift.tt/ZSH8ran
F-16 طیارے، سخوئی جہاز مگر ایک ایسی آرمی ’جس میں بھاگنے والوں کی شرح زیادہ ہے‘: وینزویلا کی فوج امریکی حملے کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے؟
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف ’بڑے پیمانے پر حملے‘ کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے صدر اور اُن کی اہلیہ کو حراست میں لے کر بیرون ملک منتقل کر دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ZSH8ran
from BBC News اردو https://ift.tt/ZSH8ran
بنگلہ دیشی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رُخ کو ’غدار‘ کا طعنہ: مستفیض الرحمان کی وجہ سے کولکتہ نائٹ رائیڈرز مشکل میں
انڈین خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق شیو شینا کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ان اعتراضات اور شور کے باوجود بھی شاہ رُخ خان اپنا فیصلہ واپس نہیں لیتے تو یہ سمجھا جائے گا کہ اُنھیں اپنی قوم کے جذبات کی کوئی پرواہ نہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/sVteRN7
from BBC News اردو https://ift.tt/sVteRN7
سٹاک، میوچوئل فنڈ یا سونا: وہ سرمایہ کاری جو پاکستان میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا خواب ممکن بنا سکتی ہے
یہ عالمی سطح پر ایک جانا پہچانا نظریہ ہے جو کہتا ہے کہ آپ ہر ماہ اپنی تنخواہ سے زیادہ سے زیادہ پیسے بچائیں، اس سے سرمایہ کاری کریں اور 15، 20 سال میں مالیاتی آزادی حاصل کر کے ریٹائر ہو جائیں۔ لیکن کیا پاکستان جیسے ملک میں ایسا کرنا ممکن بھی ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/LqsJk8c
from BBC News اردو https://ift.tt/LqsJk8c
انڈیا میں ’مذہبی ایجنڈے‘ کے تحت غیر مسلموں کے ختنے کروانے کا الزام: ’کوئی صرف ختنہ کروانے سے مسلمان نہیں ہو جاتا‘
انڈیا میں سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر ناگیشورا راؤ نے ریاست کے وزیر صحت کو ایک خط لکھا، جس میں الزام لگایا گیا کہ آندھرا پردیش میں ایک سکیم کے تحت ختنہ کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/wEVX1b0
from BBC News اردو https://ift.tt/wEVX1b0
پاکستان کے ساتھ تعلقات کشیدہ لیکن انڈیا سے قربتیں: افغان طالبان کی خارجہ پالیسی میں کیا ڈرامائی تبدیلیاں آئیں؟
طالبان حکومت نے گذشتہ برس جرمنی اور سویڈن میں اپنے نمائندے بھیج کر یورپ میں قدم جمانے کی کوشش کی، تاکہ دُنیا کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر کیے جا سکیں لیکن کابل اور قندھار پر پاکستان کے فضائی حملوں نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/6KYirmG
from BBC News اردو https://ift.tt/6KYirmG
’ایک بچے کے جانے سے ساری زندگی بدل گئی‘: پاکستان میں 2025 ایک دہائی کا سب سے خونی سال
پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا اور 2025 میں ہلاکتیں ایک دہائی میں بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ ایسے میں اسلم گھمن جیسے ہزاروں خاندانوں کے لیے یہ نئی لہر ایک مستقل نقصان لے کر آئی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/fdxtGoY
from BBC News اردو https://ift.tt/fdxtGoY
انڈیا میں ’مذہبی ایجنڈے‘ کے تحت غیر مسلموں کے ختنے کروانے کا الزام: ’کوئی صرف ختنہ کروانے سے مسلمان نہیں ہو جاتا‘
انڈیا میں سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر ناگیشورا راؤ نے ریاست کے وزیر صحت کو ایک خط لکھا، جس میں الزام لگایا گیا کہ آندھرا پردیش میں ایک سکیم کے تحت ختنہ کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/wEVX1b0
from BBC News اردو https://ift.tt/wEVX1b0
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کشیدگی بڑھی تو کیا پاکستان غیرجانبدار رہ پائے گا؟
مبصرین کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سٹریٹجک اور اقتصادی مفادات اب ایک دوسرے سے کسی حد تک مختلف ہو گئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے ان دو اہم ممالک کے مابین مختلف معاملات پر خاموش رقابت اب کُھل کر سامنے آ رہی ہے۔ مگر کیا مستقبل میں ایسی کسی صورتحال میں پاکستان نیوٹرل رہ پائے گا؟
from BBC News اردو https://ift.tt/icoy5qA
from BBC News اردو https://ift.tt/icoy5qA
Subscribe to:
Comments (Atom)