انڈیا میں سیاستدان ہاتھوں میں مچھلیاں اٹھا کر انتخابی مہم کیوں چلا رہے ہیں؟

مغربی بنگال کے انتخابات میں مچھلی پلیٹ سے نکل کر سیاست کا حصہ بن گئی ہے، جہاں وہ شناخت اور ثقافتی فخر کی علامت کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/UgAVEiY

No comments:

Post a Comment