ایرانی سرزمین پر امریکی اہلکار کو ریسکیو کرنے کا مشن: ’بتایا گیا تھا کہ یہ انتہائی خطرناک مشن ہے، مجھے لگا کہ خطرہ مول لیا جا سکتا ہے‘

اطلاعات کے مطابق سی آئی اے نے دھوکا دینے کے لیے ایران میں یہ خبر بھی پھیلائی کہ امریکی افواج پہلے ہی دوسرے اہلکار کو تلاش کر چکی ہیں

from BBC News اردو https://ift.tt/qAOZ4Jh

No comments:

Post a Comment