اسلام آباد نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے افغانستان سے ’سرحد پار دہشت گردی کو روکنے کے لیے‘ دیرپا حل اور قابلِ اعتماد عمل کی حمایت کے اپنے موقف کے مطابق ایک مذاکراتی وفد چین بھیجا ہے۔ جبکہ طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ اُرمچی میں ہونے والے مذاکرات چینی حکومت کی ثالثی میں ہو رہے ہیں اور یہ عمل چین کی درخواست پر آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/1YQPqhB
No comments:
Post a Comment