سعودی عرب کا پاکستان کو اضافی تین ارب ڈالر قرض دینے اور موجودہ پانچ ارب ڈالر کے ڈپازٹس میں توسیع کتنی اہم ہے؟

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید تین ارب ڈالرز کے ڈپازٹس فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جن کی ترسیل آئندہ ہفتے کے دوران متوقع ہے جبکہ سعودی عرب کے پہلے سے موجود پانچ ارب ڈالر کے ڈپازٹس اب سالانہ رول اور کی بنیاد کے تحت نہیں رہیں گے بلکہ انھیں طویل مدت کے لیے توسیع دی جائے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/p2YkOa7

No comments:

Post a Comment