’انڈیا میں گھریلو کام کاج کے لیے 15 منٹ میں ملازم کرائے پر دستیاب‘، لیکن کیا یہ نظام منصفانہ ہے؟

انڈیا میں گھریلو کام کاج ایک کم اجرت والا، غیر محفوظ اور زیادہ تر غیر منظم شعبہ ہے اور پرونٹو اور اربن کمپنی جیسے ادارے کہتے ہیں کہ وہ اس شعبے کو تربیت، معیاری قیمتوں اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ذریعے رسمی بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/C691eDO

No comments:

Post a Comment