رچرڈ برٹن اپنے بارے میں کہتے تھے کہ ’میں ایک آوارہ روح ہوں، ایک کھوئی ہوئی جان۔۔۔ روشنی کی ایک چمک، جس کی کوئی مقررہ سمت نہیں۔‘ اور شاید یورپ میں گزری ہوئی اُن کی بچپن کی زندگی، اپنے وطن سے دوری، ہی وجہ تھی کہ وہ اکثر شکایت کرتے تھے کہ ’انگلینڈ واحد ملک ہے جہاں مجھے کبھی گھر جیسا احساس نہیں ہوتا۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/z4WyCKn
No comments:
Post a Comment