ایران جنگ، بیلسٹک میزائل حملے اور ترکی کی حکمت عملی جس کے پیچھے اسرائیلی اثرورسوخ بڑھنے کا خدشہ بھی چھپا ہے
25 مارچ کو اردوان نے کہا کہ ’ہم اس جال میں نہیں پھنسیں گے جس میں کچھ ہمیں پھنسانا چاہتے ہیں۔‘ ترکی کے کیا مفادات داؤ پر لگے ہیں اور انقرہ نے امریکہ کو براہ راست تنقید کا نشانہ بنانے سے کیوں گریز کیا ہے؟
No comments:
Post a Comment