محکمہ کسٹمز کے مطابق ضبط شدہ 688 کلوگرام چاندی کو 36 سربمہر ڈبوں میں پی آئی اے کے پرواز کے ذریعے کوئٹہ سے پاکستان کے وزارت خزانے کے سکے بنانے کے ادارے پاکستان منٹ لاہور منتقل کیا جا رہا تھا جب اس میں سے چار سو کلو گرام چاندی چوری کر لی گئی
from BBC News اردو https://ift.tt/HDbk0B4
No comments:
Post a Comment