آشا بھوسلے چل بسیں: لتا منگیشکر کے سائے سے نکل کر بالی وڈ کی آواز بن جانے والی گلوکارہ

دل کا دورہ پڑنے پر معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کو ممبئی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اتوار کے روز وہ وفات پا گئیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/zq9SsVL

No comments:

Post a Comment