’دس کھرب ڈالر‘ کے ساتھ ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان، لیکن یہ دولت کیش نہیں ہو سکتی
ایلون مسک جمعے کو اس وقت دنیا کے پہلے کھرب پتی بن گئے جب ان کی خلائی کمپنی سپیس ایکس کے شیئرز تاریخ کی سب سے بڑی سٹاک مارکیٹ لسٹنگ کے بعد اتنی تیزی سے بڑھے جیسے وہ آسمان کو چھونے لگے ہوں۔
No comments:
Post a Comment