جب میں نے 2001 میں پہلی بار پوتن کا انٹرویو کیا تو کیمرا آن ہونے سے چند لمحے پہلے ایک معاون نے جلدی سے میز پر رکھے پانی کے گلاس ہٹا دیے۔ میں نے پوچھا کہ ’آپ نے ایسا کیوں کیا؟‘ تو انھوں نے جواب دیا کہ ’ہم نہیں چاہتے کہ کوئی یہ سمجھے کہ یہ ووڈکا کے گلاس ہیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/rpyZJ8B
No comments:
Post a Comment