ڈیرہ غازی خان میں ایک ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے ساٹھ فٹ اونچے کھجور کے درخت پر چڑھ گیا اور گھنٹوں پولیس کو الجھائے رکھا، اس دوران ویڈیوز بھی بناتا رہا۔ آخرکار ریسکیو 1122 کی مدد سے درخت کاٹ کر ملزم کو نیچے اتارا گیا اور پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے ریمانڈ حاصل کر لیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/UnGJmoZ
No comments:
Post a Comment