وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق حالیہ متنازع بیان پر نہ صرف قومی اسمبلی میں سخت ردعمل سامنے آیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے بحث جاری ہے، جہاں ان کے ریمارکس پر انھیں کابینہ سے ہٹانے جیسے مطالبات بھی سامنے آئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/yJfZLxI
No comments:
Post a Comment