انسپیکٹر جنرل آف پولیس کشمیر کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ’پرتشدد عناصر‘ کی فائرنگ کے نتیجے میں راولا کوٹ پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے چار اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ’کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے تین افراد اپنی ہی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/aMnrfux
No comments:
Post a Comment