اٹلی میں پاکستانی اور افغان باشندوں کو وین میں زندہ جلانے کا واقعہ: ’میرے بھائی نے 70 دن کام کیا تھا لیکن اسے تنخواہ نہ ملی‘

ہلاک ہونے والوں میں تین افغان باشندے عصمت اللہ قیامی، امجد صافی، فضل امین خوگیانی اور ایک پاکستانی وسیم خان شامل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/a1RDSdm

No comments:

Post a Comment