برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر سٹامر کے استعفیٰ کی وجہ کیا تھی؟

برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی فتوحات میں سے ایک حاصل کرنے کے دو سال سے بھی کم عرصے بعد برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر سٹامر کو ان کی اپنی جماعت نے ہی اقتدار سے نکال دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/MSI3coR

No comments:

Post a Comment