’بیوی شاپنگ کے لیے نکلی اور کبھی واپس نہیں آئی‘: غیر متوقع طلاقیں ہمیں جدید محبت کے بارے میں کیا بتاتی ہیں؟
یہ کہنا بجا ہوگا کہ 20ویں صدی کے آخر کے بعد شادی اور طویل المدتی تعلقات کے بارے میں لوگوں کے نظریات میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ اب زیادہ تر لوگوں کے لیے شادی کوئی لازمی قدم نہیں بلکہ ایک ذاتی انتخاب ہے۔
No comments:
Post a Comment