اٹلی: پارک میں کھیلتے بچوں پر حملہ کرنے والے شخص پر قابو پانے والے گجرات کے نوید اسلم جن کی جرات کا سرکاری طور پر اعتراف ہوا

نوید کہتے ہیں کہ اس شخص کو روکنے کے لیے جب انھوں نے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا تو اُن کی اہلیہ نے انھیں روکا اور کہا کہ ’اُس کے پاس اسلحہ ہو سکتا ہے، آپ کو پیس میکر بھی لگا ہوا ہے، کوئی نقصان ہو جائے گا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/FmDIg1i

No comments:

Post a Comment