راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف کریک ڈاؤن: حکام کا علاقہ خالی کرانے کا دعویٰ، مظاہرین کے فائرنگ اور شیلنگ کے الزامات

پونچھ ڈویژن کے کمشنر سردار وحید خان نے بی بی سی کو بتایا کہ اتوار کی علی الصبح راولا کوٹ کے علاقے دریک عید گاہ کے مقام پر کالعدم تنظیم جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں کے خلاف آپریشن کرکے علاقہ خالی کروایا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5Ppr0Xm

No comments:

Post a Comment