بچوں کی آیا کے قتل کے بعد پراسرار طور پر غائب ہونے والا نواب: برطانوی تاریخ کا وہ معمہ جو آج تک حل نہ ہو سکا

بظاہر ایسا لگتا ہے کہ 7 نومبر 1974 کی رات برطانوی اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے لارڈ لوکن مبینہ طور پر لندن کے علاقے بیلگریویا میں واقع اپنے گھر کے تہہ خانے کے کچن میں اندھیرے میں چھپے ہوئے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kgKClXH

No comments:

Post a Comment