پاکستان کا افغانستان پر حملوں میں 25 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ: بمباری سے 36 شہری مارے گئے جبکہ 163 زخمی ہوئے، افغان طالبان

پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کی شب پاکستانی فورسز نے افغانستان کے علاقوں پکتیکا، پکتیا اور کنٹر میں جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان سے منسلک تین اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے 25 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ تاہم افغان طالبان کے ترجمان کا الزام ہے کہ پاکستانی فضائی حملوں میں سویلین علاقوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افغان شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LlbPKyT

No comments:

Post a Comment